79

مرزا آباد میں عقیل جرال کی زوجہ محترمہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی


جہلم(ڈاکٹر مسلم چوہدری)جہلم مرزا آباد میں عقیل جرا کی زوجہ محترمہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق جہلم مرزاآباد کی نوجوان کاروباری شخصیت مرزا تنویر جرال کی بھابھی اور مرزا عقیل جرال کی زوجہ محترمہ جو کہ علالت کے بعد اچانک انتقال کر گئی تھیں انکی نماز جنازہ مرزا آباد کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کے جسد خاکی کو قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم مرزا راشد ندیم جرال،حاجی خلیل مدبر،حاجی محمد انور،راجہ محمد ضمیر،سید محمد اکرم شاہ،سید نوید شاہ،حاجی محمد صابر،مرزا آصف جرال ودیگر شامل تھے

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں