70

مری انتظامیہ کی طرف سے پچاس سے زاہد خستہ حال پرانی بلڈننگز کو خطرناک قرار دئے دیا گیا تھا جن کو ٹی ایم اے مری کی طرف سے نوٹس جاری

مری انتظامیہ کی طرف سے پچاس سے زاہد خستہ حال پرانی بلڈننگز کو خطرناک قرار دئے دیا گیا تھا جن کو ٹی ایم اے مری کی طرف سے نوٹس جاری کیے گے تھے خستہ حال بلڈنگزز کو ٹی ایم اے مری کی طرف سے نہ گرایا گیا ہے اور نہ بلڈنگ مالکان کی طرف سے نہ گرائی گئیں ہیں کیونکہ مری انتظامیہ نوٹس دینے کے بعد نیند کی گولیاں کھا کر لمبی تان کر سوگئی ہے جس کے باعث مری شہر میں قائم انگزیز دور کی بنی ہوئی خستہ حال بلڈنگز کسی بھی وقت بڑئے حادثے باعث بن سکتی ہیں چار پانچ ماہ قبل بھی ایک خستہ حال بلڈنگ نماز فجر کے وقت گر گئی تھی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہو اس کے باوجود ٹی ایم اے مری کے اسٹنٹ کمشنر مری امتیاز احمد کھچی کی طرف سے خستہ حال بلڈنگززگرانے کے حوالے سے کو سخت نوٹس نہ لیا گیا جس کی وجہ سے اب بھی ایک خستہ حال بلڈنگ واقعی ہے جو وقفے وقفے سے زلزلے جٹھکو ں سے گرِ رہی ہے جس کی وجہ سے لوہربازار مری کے تاجروں اور خریدار ی کے لیے آنے والی خواتین میں زبردست خوف ہراس پایا جاتا ہے جبکہ ان بلڈنگزکے مالکان کروڑوں روپے کے مالک ہیں لیکن بلڈنگز کونہ تعمیر کر رہے ہیں اور نہ ہی گرَ رہے ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کو ئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری مری انتظامیہ بالخصوص اسٹنٹ کمشنر مری پر عاہد ہوگئی کیونکہ مری انتظامیہ کی طرف سے خستہ حال بلڈنگز کو گرانے کے حوالے سے کسی بھی قسم کے اقدامات نہیں کیے جارہے لوہر بازار مری کے تاجروں سمیت سیاسی سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عمر جہانگیراور دیگر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں