96

مری البراک کمپنی کے انسپکٹروں کی نااہلی کے باعث مری شہر میں نقاسی آب کے لیے بنائی گئ

مری البراک کمپنی کے انسپکٹروں کی نااہلی کے باعث مری شہر میں نقاسی آب کے لیے بنائی گئی نالیاں اور نالے بند ہونے کی وجہ سے گندگی سے اُلٹ پُلٹ ہیں جس کی وجہ سے مری شہر کے گلی محلوں سمیت چوک چورائے مری کی مقامی آبادی اور مری آئے ہوئے سیاحوں کا منہ چڑھا رہے ہیں لیکن اسٹنٹ کمشنر مری سمیت البراک کمپنی کے انسپکٹر سنوفال گروپ میں مین مین جہگوں کی صفائی کرنے کی تصویر بنا کر جرنلسٹ سمیت مری کی سیاسی سماجی تنظمیوں سمیت اعلیٰ حکام کو سب اچھا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں جبکہ صفائی کے حوالے سے صورتحال اس کے باکُل برعکس ہے لوہر بازار میں گزشتہ ایک ہفتے سے پاند سویٹ کے سامنے نالی بند ہے جس کو البراک کمپنی کے نااہل اہکاروں نے کھلنے زمت نہیں کی ہے اسطرح دی ایجوکیٹرسکو ل کی بیک سائیڈ سے گزر والانالے سمیت سامنے سے گزرنے والی نالی بند ہے اسطرح نیازی ٹرمنیل کے قریب ٹی ایم اے مری اور کینٹ کی حدود سے گزرنے والا نالہ گزشتہ ایک سال سے بند پڑاہے جس کو نہ تو کینٹ بورڈ مری کے سینٹری ورکروں نے کھلنے ذمت کی ہے اور نہ ہی البراک کمپنی کے اہکاروں نے جس یہی نہیں برف باری شروع ہونے کے بعد سے مری شہر کے گلی محلوں کو البراک کمپنی کے اہکاروں نے صاف کر نے کی ذمت ہی نہیں کی ہے جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر البراک کمپنی کے اہکاروں نااہلی کا منہ بولتاق ثبوت پیش کر رہیں ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں