101

مری مال روڈ پڑی گندگی برف کو ٹی ایم اے مری کی انتظامیہ کی برف سے نہ ہٹانے کے باعث مری مال روڈ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو

مری حالیہ برف باری کے بعد سے مری مال روڈ پڑی گندگی برف کو ٹی ایم اے مری کی انتظامیہ کی برف سے نہ ہٹانے کے باعث مری مال روڈ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ سے مری کی سیاحتپر ذبردست منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جبکہ مری ٹی ایم اے مری کے اسٹنٹ کمشنر مری امیتاز احمد کچھی نے یہ منطق اپنائی ہے بکے مری آئے ہوئے سیاح برف کو دیکھ کر لطف اندوز ہونگے جبکہ گندی برف مریّ آئے ہو ئے سیاحوں منہ چڑھا رہی ہے اور یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے مری میں انتظامیہ نام کوئی چیزہی نہیں ہے 

کیٹاگری میں : Uncategorised