14

وزیر اعلی پنجاب کی مری آمد

Chief Minister of Punjab arrives in Murree

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہبازکا متوقع دورہ بدلے ہوۓ مری کا.آج گورنمنٹ ہاوس میں اہم اجلاس منعقد ہونے کی اطلاعات۔
وزیر اعلی پنجاب کی مری آمد کی خبر پر ضلع راولپنڈی کی انتظامیہ کی دوڑیں۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق مری پہنچ گئے۔مختلف علاقوں کا دورہ۔وزیر اعلی پنجاب کے دورہ سے قبل مری انتظامیہ کے متعدد افسران کا تبادلہ بھی ہونے کی اطلاعات ہیں۔وزیر اعلی کی آمد سے قبل جھیکا گلی تا گورنمنٹ ہاوس۔باغ شہیداں اور شہر کی اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور تزین و آرائش کے کام میں تیزی دیکھنے کو آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں