Sherry-Rehman 33

گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر سیلابی ریلے کی وجہ سے پل ٹوٹنے کا واقعہ

Incident of bridge collapse due to flood relay on Karakoram Highway in Gilgit-Baltistan

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا بیان

گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر سیلابی ریلے کی وجہ سے پل ٹوٹنے کا واقعہ

گلگت میں گلیشیئر پگھلنے سے حسن آباد پل ٹوٹنے کی اطلاع تشویش ناک ہے، شیری رحمان

وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان میں جھیلوں کے پھٹنے اور سیلاب کی وارنگ جاری کی تھی، شیری رحمان

امید نے این ڈی ایم اے اور دیگر ریسکیو ادارے سیلاب میں پھنسے لوگوں اور سیاحوں کو نکالنے کے لئے فوری امدادی کاروائیاں کرے گے، شیری رحمان

درجا حرارت میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں، شیری رحمان

گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں 3044 جھیلیں تیار ہو گئی ہیں، شیری رحمان

33 برفانی جھیلوں میں خطرناک گلاف کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، شیری رحمان

گلاف کی وجہ سے آس پاس کی آبادی اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان ہونے کا خدشہ ہے، شیری رحمان

ہمیں اس طرح کے حادثات کو نمٹنے کے لئے پیشگی اقدامات کرنے ہونگے، شیری رحمان

سیلاب، برسات اور درجا حرارت کے حوالے سے آنے والے چند ماہ بہت ہی حساس ہیں، شیری رحمان

تمام اسٹیک ہولڈرز کو ممکنہ حادثات سے بچنے اور نمٹنے کے لئے مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں