PM-Imran- 33

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ایک آزاد باڈی کوکرنا چاہیے،عمران خان

Chief Election Commissioner should be appointed by an independent body, Imran Khan

‏سابق وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

‏چیف الیکشن کمشنر کےخلاف ریفرنس دائر کررہے ہیں،عمران خان

‏چیف الیکشن کمشنر کا تقرر ایک آزاد باڈی کوکرنا چاہیے،عمران خان

‏چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں غلطی ہوئی،عمران خان

‏معلوم نہیں تھا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار نکلیں گے،عمران خان

‏جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف کیس دائر غلطی تھی،عمران خان کا اعتراف

‏وزیرقانون نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے مختلف فلیٹس اوراثاثوں کے بارے میں بریف کیا تھا،عمران خان

‏جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف کی جانے والی کاروائی غیرضروری سمجھتا ہوں،عمران خان

‏فارن فنڈنگ کیس تمام جماعتوں کے اکٹھا چلائیں،عمران خان

‏پی ٹی آئی کے سوا کسی جماعت کے پاس فارن فنڈنگ کا ریکارڈ نہیں ،عمران خان

‏کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی،پارٹی سے نکالے شخص نے غلط کیس کیا،عمران خ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں