Punjab Assembly 31

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی

Punjab Assembly commotion

پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو فوٹیجز کی مدد سے شناخت کر لیا گیا

24 گھنٹوں میں اس پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی سے متعلق اہم گرفتاریوں کاامکان

 تشدد کرنے والےارکان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنےکا فیصلہ

ویڈیوز میں فیاض چوہان، عمرتنویر، راناشہباز، خیال کاسترو، حافظ عماریاسر،  مہندرسنگھ پال شامل

واثق قیوم عباسی، نوابزادہ وسیم، تیمورسعود بھی ہنگامہ آرائی میں شامل

خواتین ارکان میں عابدہ راجہ، مومنہ وحید، زینب عمر، شاہدہ احمد اور آسیہ امجد شامل

خیال رہےکہ ڈپٹی اسپیکرپرتشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کےخلاف پہلے ہی مقدمہ درج کیا جاچکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں