Skip to content
مریم اورنگزیب
ان کو یے نھیں پتا ہے تمام ریکارڈ کا حصہ ھے
چوری پکڑی جائے تو دھمکیا دو گالیاں دو
توشہ خانہ کی چیزیں واپس جمع کروائیں
آپ کو وزیراعظم کی حیثیت میں ملی تھی
آپ نے ان کی دکان لگائی
اس ملک میں اگر سازش ھوئی تو عمران نے فارین فنڈنگ کے ذریعے ملک کے ساتھ کی
ساٹھ لاکھ لوگ بے روزگار ھوئے ان کا حساب کون دیگا
امپورٹڈ وزیر مشیر کورٹوں سے اجازت لے رھے ھیں واپس جانے دو اسٹاپ لسٹ سے نام نکالا جائے
یے صرف یھاں لوٹ مار کرنے آئے تھے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں