21

موسلا دھار بارشوں اور برفانی طوفانوں کا نیا سسٹم 17 جنوری کو پاکستان میں داخل ہو رہا ہے

موسم
موسلا دھار بارشوں اور برفانی طوفانوں کا نیا سسٹم 17 جنوری کو پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے شہروں میں 7 دن تک مسلسل بارشیں ہوں گی اور 23 جنوری تک پہاڑوں پر برفباری ہوگی۔
‏ایک بار پھر ہم سب کو خبردار کر رہے ہیں۔ برفانی علاقوں میں جانے سے گریز کریں کیونکہ اس بار موسم مزید خراب ہوگا۔
محکمہ موسمیات

Print Friendly, PDF & Email