Sheikh Rashid Ahmed 79

مری اور گلیات کی طرف جانے سے عاضی طور پرروک دیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ / بیان

بڑھتے ہوئےرش کی بدولت سیاحوں کو مری اور گلیات کی طرف جانے سے عاضی طور پرروک دیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

مری اور گلیات کی طرف جانے والے سیاحوں کو سترہ میل انٹرچینج سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

انتہای ایمرجنسی کی صورت میں ہی شہریوں کو مری اور گلیات کی طرف سفر کرنے کی اجازت دی جائیگی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

فیصلے کا مقصد مری اور گلیات سے واپس اترنے والے سیاحوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

فیملیز اور دیگر سیاحوں کو مری اور گلیات سے باحفاظت واپس اتارا جارہا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اح

Print Friendly, PDF & Email