26

ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ

ترکی کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ

دونوں معززین کا پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک فضائیہ

پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ قابل تعریف ہے۔ جنرل سیلکوک بیراک تاروگلو

پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

سربراہ پاک فضائیہ کا دونوں برادر ممالک کی فضائی افواج کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم۔ ترجمان پاک فضائی

Print Friendly, PDF & Email