22

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹویٹ

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے، صدر مملکت

میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیاہے، صدر مملکت

4،5 دن سے گلا خراب تھا مگر بہتر ہورہا تھا، صدر مملکت

دو رات قبل چند گھنٹے کیلئے معمولی سا بخار ہوا، صدر مملکت

میرے دوستوں، احتیاط کریں اور ایس او پیز پر عمل کریں ، صدر مملکت

Print Friendly, PDF & Email