Tweet 20

‏ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 12 ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان ٹوئیٹ

‏ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 12 ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شیری رحمان

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شیری رحمان

22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، شیری رحمان

یوٹلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے، شیری رحمان

‏پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے رواں ہفتے مہنگائی مزید بڑھے گی، شیری رحمان

اس حکومت نے آٹا، چینی، گھی اور دیگر بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں پہلے ہی 50 فیصد کے قریب اضافہ کیا ہے، شیری رحمان

حکومت روٹی اور روزگار چھین کر کہتی ہے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے، شیری رحمان