Petroleum-Products-murree 21

کوئٹہ میں پیٹرولیم ایسوسی ایشن 2 گروپوں میں تقسیم ہے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن

کوئٹہ میں پیٹرولیم ایسوسی ایشن 2 گروپوں میں تقسیم ہے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن

کوئٹہ:کچھ دن روز پہلے ملاوٹ کی شکایات موصول ہوئی تھیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ:شکایات پر ضلعی انتظامیہ نے پی ایس او مینجمنٹ کے ساتھ گاڑیاں ضبط کر لیں،عرفان نواز میمن

کوئٹہ:پی ایس او مینجمنٹ نے ملاوٹ شدہ پیٹرول فروخت کرنے والوں کو بلیک لسٹ کر دیا،عرفان نواز میمن

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپوں کورونا ایس او پیز کی پاسداری کی ہدایت کی ہے،عرفان نواز میمن

کوئٹہ: حکومتی پالیسی کے مطابق ہدایت کی گئی ہے کہ ویکسینیشن لگوانے والے افراد کو ہی پٹرول فروخت کیا جائے،عرفان نواز میمن

کوئٹہ: آج پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے ایک دھڑے نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے،ڈی سی

کوئٹہ: بظاہر مطالبہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف کاروئی روکنے کا ہے،ڈی سی

کوئٹہ: پٹرول پمپ مالکان کا مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف کاروئی نہ کی جائے،،ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ: خفیہ مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف کسی بھی شکایت پر کاروئی نہ کی جائے،ڈی سی