Amir Muhammad Bhatti 78

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر محمد بھٹی کی تقریب حلف برداری

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر محمد بھٹی کی تقریب حلف برداری

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاوس میں حلف لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بھی تقریب میں شرکت

کورکمانڈر لاہور لفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز اور نیول اسٹیش کمانڈر عامر اقبال خاں بھی شریک

ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری. صوبائی وزرا راجہ بشارت. میاں محمود رشید بھی شریک

صوبائی وزیر محسن لغاری اور خاتون متحسب نبیلا حاکم علی اور آئی جی پنجاب کی بھی شرکت

لاہور ہائی کورٹ کے ججز صاحبان. ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور وکلاء تنظیموں کی نمائندے بھی شریک

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اورسینر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ بھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے

شرکاء کی جسٹس امیر محمد بھٹی کو چیف جسٹس کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد