Meeting 36

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ازبکستان کے سفیر عزت مآب اویبک عارف عثمانووسے ملاقات

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ازبکستان کے سفیر عزت مآب اویبک عارف عثمانووسے ملاقات

پاکستان – ازبکستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

پاکستان اورازبکستان کے درمیان ویزا معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ

دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سیاحت کے فروغ پر بات چیت

دونوں ملکوں کے درمیان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان روابط کو بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان قدیم مذہبی اور ثفافتی تعلقات قائم ہیں۔ وزیر داخلہ

ازبکستان عظیم اسلامی ورثے کا امین ملک ہے۔وزیر داخلہ

اسلامی رشتے سے جڑے دونوں ملکوں کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر داخلہ

پاکستان نے ازبکستان کے شہریوں کے لئے ویزا میں خصوصی سہولیات دی ہیں۔وزیر داخلہ

ازبک شہریوں کو پاکستان آمد کے لئے اب 5 دن کا ٹرانزٹ ویزا بھی جاری کیا جائیگا۔ وزیر داخلہ

لاہوراور تاشقند کے درمیان پی آئ اے کی پرواز دو جولائی سے بحال ہوچکی۔ازبک سفیر

ہوائی سفر کی سہولت سے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت اورکاروبار کو فروغ ملے گا۔ ازبک سفیر

ویزہ سہولیات کے معاہدے پر عملدآمد سے روابط میں مزیداضافہ ہوگا۔ ازبک سفیر