Benazir Bhutto 52

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 68ویں سالگرہ 

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 68ویں سالگرہ

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے خاندان، کارکان اور چاہنے والوں کو مبارباد

شہید بی بی کی سالگرہ پر ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شیری رحمان

شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہماری یادوں اور دلوں میں آج بھی زندہ ہیں، شیری رحمان

شہید بینظیر بھٹو تمام صوبوں کی زنجیر تھیں، شیری رحمان

ملکی سیاست جمہوریت اور پارلیمان میں ان کی خدمات ان کی طرح بینظیر ہیں، شیری رحمان

جمہوریت اور پارلیمان کے لئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان کی قربانی دی، شیری رحمان

یہ جمہوریت، پارلیمان اور آئین موجدہ حکمرانوں کو پلیٹ میں رکھ کر ملا ہے، شیری رحمان

جمہوریت اور آئین کے خاطر ہمارے قائدین نے قربانیاں دیں ہیں، شیری رحمان

موجودہ حکومت کے ہاتھوں پارلیمان اور آئین کی بے توقیری برداشت نہیں کریں گے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی اس ملک میں جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی علم بردار ہے، اور رہے گی، شیری رحمان