President Arif Alawi 45

صدر عارف علوی/نو منتخب ایرانی صدر

صدر عارف علوی/نو منتخب ایرانی صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام مبارکبادی خط

صدر مملکت کی نو منتخب صدر اور ایرانی عوام کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

ایرانی عوام نے امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے آپکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، صدر مملکت

اُمید ہے کہ آپکی قیادت میں پاکستان اور ایران کے مابین مضبوط برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، صدر مملکت

صدر عارف علوی کا سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار