court 29

عدالت نے ملزم ارشد ہادی کو مجموعی طور پر 12 سال قید کی سزا سنادی

سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرکے ہراساں اور بلیک میل کرنے کا مقدمہ

عدالت نے ملزم ارشد ہادی کو مجموعی طور پر 12 سال قید کی سزا سنادی

عدالت نے ملزم پر 30 لاکھ 75 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا

ملزم ارشد ہادی نے سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اہلیہ کی فیملی کو بھیجیں اور بلیک میل کیا، ایف آئی اے

متاثرہ خاتون دبئی میں مقیم ہیں اور پاکستانی قونصل خانے کےتوسط سے شکایت درج کروائی،
ایف آئی اے