Sherry-Rehman 67

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی پیٹرول قیمتوں میں 2روپے 13 پیسے اضافے کی مذمت

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی پیٹرول قیمتوں میں 2روپے 13 پیسے اضافے کی مذمت

ابھی بجٹ پاس نہیں ہوا اور منی بجٹ آنا شروع ہو گئے ہیں، شیری رحمان

بجٹ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے اضافے کا جواز نہیں بنتا، شیری رحمان

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ قیمتیں بڑھانے کی خفیہ ڈیل کر چکی ہے، شیری رحمان

تیل کی قیمتوں میں اضافے سے شدید مہنگائی ہوگی، شیری رحمان

گردشی قرضوں کو پورا کرنے کے لئے حکومت کے پاس کوئی اور پلان موجود نہیں، شیری رحمان

گردشی قرضہ بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، شیری رحمان

صرف قیمتیں بڑھانا ہی حکومت کی واحد حکمت عملی ہے، شیری رحمان

عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، شیری رحمان

تباہی سرکار نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اپنے بیان سے یو ٹرن لیا ہے، شیری رحمان