Petroleum-Products-murree 42

پٹرول کی قیمت 2 روپے 13 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی،

پٹرول کی قیمت 2 روپے 13 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی،
ہائی سپیڈ دیذل کی قیمت 1 روپیہ 79 پیسہ بڑھا دی گئی
مٹی کے تیل کی قیمت 1 روپیہ 89 پیسے بڑھا دی گئی
لائیٹ ڈیزل آئیل کی قیمت 2 روپے 3 پیسے بڑھا دی گئی،
پٹرول کی نئی قیمت آج رات 12 بجے سے 110 روپے 69 پیسے ہو جائے گی،
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 112 روپے 55 پیسے فی لٹر ہو جائے گی
کیروسین آئل کی قیمت 81 روپے 89 پیسے فی لٹر ہو جائے گی،
لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت 79 روپے 68 پیسے فی لٹر ہو جائے گی،
پٹرول کی موجودہ قیمت 108 روپے 56 پیسے ہے،
ہائی سپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 110 روپے 76 پیسے ہے،
کیروسین آئل کی قیمت 80 روپے فی لٹر ہے
لائیٹ ڈیزل آئل ک موجودہ قیمت 77 روپے 65 پیسے ہے،