Train accident 46

وفاقی وزیر محمد اعظم خان سواتی ٹرین حادثہ کی جائے وقوعہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر محمد اعظم خان سواتی ٹرین حادثہ کی جائے وقوعہ پہنچ گئے
وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ٹرین حادثہ پر اظہار افسوس کیا
اللہ تعالی مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ وزیر ریلوے
وزیر ریلوے کو ڈی ایس سکھر نے حادثہ کے حوالے سے بریفنگ دی
وزیر ریلوے نے ٹرین حادثہ کا جائزہ لیا۔امدادی کاروائیوں میں تیزی کی ہدایات جاری کیں۔
امدادی کاروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
ضروری مشینری اور آلات کی مدد سے بوگیوں میں پھنسے مسافروں کے ریسکیو کا عمل پایہ تکمیل کے قریب ہے،اعظم خان سواتی
ٹرین حادثہ کے ذمیداران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور سخت سزادینے کے احکامات جاری کئے۔
ٹرین حادثہ کی فوری طور پر ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کاحکم دیا