Bahria Town Karachi 53

بحریہ ٹاؤن کراچی میں آتشزدگی۔

کراچی: بحریہ ٹاؤن کراچی میں آتشزدگی۔

کراچی : واٹربورڈ کے صفورا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی: پانی سے بھرے متعدد ٹینکر حادثہ کے مقام کی جانب روانہ کردیئے گئے ہیں ، اسداللہ خان

کراچی : فو کل پرسن ہائیڈرنٹس سیل کو بھی فائر بریگیڈ حکام سے رابطے میں رہنے کی ہدایت ، اسداللہ خان

کراچی : آگ پر قابو پائے جانے تک فائربریگیڈ کو بلامعاوضہ پانی کی فراہمی جاری رہے گی، ایم ڈی واٹربورڈ