Asad_Qaiser 12

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تین روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تین روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

اسپیکر قومی اسمبلی بذریعہ ٹرین لاہور پہنچے۔

لاہور: رکن قومی اسمبلی جنید اکبر اور سینٹر ایوب آفریدی بھی ان کے ہمراہ پہنچے

لاہور: ریلوے کا سفر کرنے کا مقصد محکمے کا جائزہ لینا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور: ایم ایل ون منصوبے سے ریلوے کو نئی زندگی ملے گی، اسد قیصر

لاہور: شہباز شریف کا معاملہ عدالتی ہے، اسد قیصر

لاہور: حکومت کے لیے بجٹ پاس کرنا مشکل نہیں، اسد قیصر

لاہور: پی ٹی آئی کے ساتھ اس کی اتحادی جماعتیں ہیں، اسد قیصر

لاہور: اپوزیشن اسمبلی اور کمیٹی اجلاس میں نہیں آ رہی ہے، اسد قیصر

لاہور: اپوزیشن سے درخواست ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ساتھ دے، اسد قیصر

لاہور: انتخابی اصلاحات بہت ضروری ہیں تاکہ انتخابات شفاف ہوں، اسد قیصر

لاہور: یہ بجٹ ملازمین کے لیے خوشخبری لے کر آئے گا، اسد قیصر

لاہور: اس بجٹ میں عوام کو ریلیف ملے گا، اسد قیصر