His Excellency Mr Nong 16

پاکستان اور چین کے درمیان قائم سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے پاکستان میں چین کے سفیرعزت مآب نونگ رونگ(His Excellency Mr Nong Rong)کی ملاقات

پاکستان چین دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت

پاکستان اور چین کے درمیان قائم سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار

چینی شہریوں کے لئے ویزا سہولیات؛ سی پیک منصوبوں اور پاک چین دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر بات چیت

حکومت نے چینی شہریوں اور سی پیک منصوبوں سےمتعلق نئی ویزا پالیسی منظور کی ہے۔ وزیر داخلہ

نئی پالیسی کے تحت چینی شہریوں کے لئے نئے ویزا کی کم از کم مدت دو سال کردی ہے۔وزیر داخلہ

چینی شہریوں کو اب متعلقہ مشنز سے 48 گھنٹے کے اند اندر دو سال کا ورک ویزا جاری کرینگے۔وزیر داخلہ

چینی شہریوں کے لئے سی پیک کے تحت الگ ویزاکیٹیگری بنا دی ہے۔ وزیر داخلہ

چینی شہروں کی سہولت کیلئے ائیرپورٹس پر خصوصی ڈیسک قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ

پاکستان کی طرف سے چینی شہریوں کے لئے ویزا میں سہولیات پر حکومت کے بہت مشکور ہیں۔ چینی سفیر

ویزا سہولت سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں مزید اعتماد اور وسعت آئیگی۔ چینی سفیر

سی پیک سے متعلقہ منصوبوں میں سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔ چینی سفیر

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کرونا ویکسینیشن مہیا کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ

پاکستان نے کرونا وبا کنڑول کرنے کے لئے بہت اچھے انتظامات کئے ہیں۔ چینی سفیر

پاکستان میں پھنسے چینی یونیورسٹی کے طالب علموں کی واپسی کے انتظامات کئے جائیں۔ وزیر داخلہ کی چینی سفیر سے استدعا

پاکستانی طلباء کے قیمتی تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ شیخ رشید احمد

پاکستانی طلباء کی جلد سے جلد چین واپسی کے لئے پوری کوشش کرینگے۔چینی سفیر کی یقین دہانی

پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی باہمی اعتماد اور بھروسے پر قائم ہے۔شیخ رشیداحمد

پاکستان کو چین کی دوستی پر فخر ہے۔اسے مزید مضبوط کرینگے۔شیخ رشید احمد

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا مظہرہیں۔چینی سفیر

پاکستان چین کا آئرن برادر ہے۔باہمی تعلقات پر ناز ہے۔ چینی سفیر رونگ نونگ