Corona vaccine 65

کورونا ویکسین پر ملک بھر کے علماء و مشائخ کے ساتھ مشاورتی سیشن آج ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

کورونا ویکسین پر ملک بھر کے علماء و مشائخ کے ساتھ مشاورتی سیشن آج ہوگا

ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر کے علماء ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت فرمائیں گے

صدر عارف علوی کورونا ویکسین کے متعلق علماء و مشائخ سے خطاب کریں گے

صدر مملکت علماء و مشائخ کو کورونا ویکسین پر اعتماد میں لیں گے

پاکستان ٹیلی ویژن صدر مملکت کا خطاب براہ راست نشر کرے گا

سیشن کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا