Sheikh Rashid Ahmed 46

دوہزارہ دس اور گیارہ سے رکے ہوئے فیملی ویزوں کے اجراء کا معائدہ ہوگا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ کویت،اور صحافی اسد طور کے معاملے پر اہم ویڈیو بیان

آج رات ایک روزہ دورے پر کویت جارہا ہوں، شیخ رشید

دوہزارہ دس اور گیارہ سے رکے ہوئے فیملی ویزوں کے اجراء کا معائدہ ہوگا، شیخ رشید

کوشش ہوگی مزدوروں کے لیے بھی کوئی معائدہ کرسکوں ، شیخ رشید

اسد طور کے مسئلے میں بعض لوگ ہماری حساس ترین ایجنسیوں کو بلاوجہ ملوث کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید

آج ایک اہم فوٹیج ملی ہے جس کے ذریعے ہم ملزموں تک پہنچ جائیں گے، شیخ رشید

آئی جی اسلام آباد اور ایف آئی اے کو مل کراسد طور کے ملزموں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں، شیخ رشید