Corona cases 34

پاکستان میں انڈین قسم کا پہلا کورونا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں انڈین قسم کا پہلا کورونا کیس سامنے آگیا

انڈین کورونا ویری انٹ کی تشخیص گلف کنٹری سے لوٹنے والے 39 سالہ آزاد کشمیر کے رہائشی میں ہوئی، وزارت صحت

ائیرپورٹ پر دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرنے پر 8 مئی کو کیس سامنے آیا، وزارت صحت

حکومتی ایس او پیز کے تحت متاثرہ شخص کے قرنطینہ کرنے کے بعد مزید ٹیسٹنگ میں انڈین ویری انٹ کا انکشاف ہوا، وزارت صحت

این آئی ٹیم کی جانب سے متاثرہ شخص کی دوران پرواز ممکنہ کنٹیکٹ ٹریسنگ کی جارہی ہے، وزارت صحت

وزارت صحت کا ائیرلائنز پر سکریننگ اینڈ آئسولیشن سسٹم پر سختی سے عمل درآمد پر زور

ائیر لائنز منظوری شدہ لیبارٹریز کے ٹیسٹ کے بعد مزید سکریننگ کو بھی یقینی بنائیں، وزارت صحت

وزارت صحت کی شہریوں سے بھی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل