murree Inflation 36

مہنگائی کی مجموعی شرح 17.23 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے

گزشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.82 فیصد کا اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 17.23 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، ادارہ شماریات

7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 19 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 36 روپے 78 پیسے کا اضافہ، ادارہ شماریات

زندہ مرغی فی کلو 325 روپے 50 پیسے میں فروخت ہونے لگی، ادارہ شماریات

کیلے فی درجن 16 رویے مہنگے اور پیاز 2 روپے فی کلو مہنگا ہوا، ادارہ شماریات

انڈے فی درجن 8 روپے تک مہنگے ہوگئے، ادارہ شماریات

چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 22 پیسے کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 33 روپے 49 پیسے مہنگا، 1145 روپے تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات

بیف کی قیمت 10 روپے فی کلو سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات

مٹن کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 49 پیسے کا اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

لہسن، تازہ دودھ، جلانے کی لکڑی، برانڈڈ ویجیٹبل گھی بھی مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں ٹماٹر، بجلی کے نرخ، ایل پی جی اور چاول کی قیمتوں میں کمی آئی، ادارہ شماریات