President Arif Alawi 58

صدر عارف علوی سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی /ملاقات

صدر عارف علوی سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

حکومت کاروباری افراد کو مسابقتی اور منصفانہ کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ، صدر مملکت

حکومت نے پائیدار معیشت کے قیام کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ، صدر مملکت

مالی مشکلات کے باوجود تاجر برادری کو 1.2 کھرب روبے کا مالیاتی محرک پیکیج فراہم کیاگیا، صدرمملکت

کورونا کے دوران احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 1.5 کروڑ خاندانوں کی مالی امداد کی گئی، صدر مملکت

حکومت خواتین اور معذور افراد کی معاشی خودمختاری پر بھی توجہ مرکوز کررہی ہے ، صدرمملکت

حکومت خواتین اور معذور افراد کو 5 فیصد مارک اپ پر قرض فراہم کررہی ہے، صدر مملکت

تاجر برادری نے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ، صدر مملکت

تاجرٹیکس ادا کریں تاکہ ترقیاتی سرگرمیوں کے لئے مزید رقوم مختص کی جاسکیں، صدرمملکت

وفد نے صدر کو تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا ، اعلامیہ

وفد کی ٹیکس ادائیگی طریقہ کار مزید آسان بنانے اور موزوں کاروباری ماحول فراہم کرنے پر تجاویز

صدر مملکت کی تاجر برادری کو مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی