Sheikh Rashid usman 23

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن عامہ پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے فرنٹ لائن سپاہی ہیں۔شیخ رشیداحمد
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ہیں۔شیخ رشیداحمد
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔شیخ رشید احمد
کوئی ڈر نہیں،سیاست میں اونچ نیچ ہوتی رہی ہے۔شیخ رشیداحمد
پیشن گوئیاں کرنے والوں کی دال پہلے کی طرح اب بھی نہیں گلے گی۔شیخ رشید احمد
پنجاب حکومت راولپنڈی کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے۔شیخ رشید احمد
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ملک میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔شیخ رشید احمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بروقت اقدامات کیے ہیں۔شیخ رشید احمد
بزدار حکومت کے کورونا کے خاتمے کے لئے اقدامات قابل تقلید ہے -شیخ رشید احمد
پنجاب کو ایک ٹیم ورک کے طورپر چلارہے ہیں۔عثمان بزدار
سیاست میں رواداری،برداشت اوربھائی چارے کے قائل ہیں۔عثمان بزدار
نفاق کے بیج بونے والوں کوپہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔عثمان بزدار
تنقید برائے تنقید کرنا،الزامات لگانا اوردشنام طرازی ہمارا شیوہ نہیں۔عثمان بزدار
شرافت،شفافیت اوردیانت کے اصولوں پرچلتے ہیں۔عثمان بزدار
انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے۔عثمان بزدار
ماضی میں سیاسی مخالفین کوجان بوجھ کر انتقام کانشانہ بنایا گیا۔عثمان بزدار
راولپنڈی تحریک انصاف کا قلعہ ہے،شہر کے مسائل حل کرنے پر پوری توجہ ہے۔عثمان بزدار
راولپنڈی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج تیار کرلیاہے۔عثمان بزدار
صوبے میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں۔ عثمان بزدار
قانون کی عملداری کو یقینی بنایاگیا ہے۔عثمان بزدار
کورونا سے بچاؤ کے لئے ڈاکٹرز،ہیلتھ پروفیشنلز، پولیس اور دیگر ادارے سرتوڑ محنت کر رہے ہیں -عثمان بزدار
شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل سے کورونا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔عثمان بزدار
مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے