pm of pakistan 23

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر کی ملاقات

ملاقات میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ سعودیہ عرب دورے کے بعد وہاں مقیم پاکستانیوں کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے استعمال میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے. جس کے زرِ مبادلہ کے ذخائر پر خاطر خواہ مثبت اثرت مرتب ہو رہے ہیں.