Sherry-Rehman 26

‏ارسا ہمیشہ دریا میں پانی کی کمی کا بہانہ بنا کر سندھ کے حصے کا پانی کم کر دیتا ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان/ ٹوئیٹ

‏ارسا ہمیشہ دریا میں پانی کی کمی کا بہانہ بنا کر سندھ کے حصے کا پانی کم کر دیتا ہے، شیری رحمان

گرمیوں کے موسم میں دریائوں میں پانی کی کمی نہیں ہوتی، شیری رحمان

معاملہ پانی کی کمی کا نہیں تقسیم کا ہے، شیری رحمان

ارسا سے نہ صرف سندھ بلکہ بلوچستان کو بھی شکایت ہے، شیری رحمان

وفاقی حکومت پانی کا نیا تنازعہ پیدا نا کرے، شیری رحمان

‏ارسا نے سندھ کے پانی کے حصے میں 15-20٪ کی کمی کردی ہے، شیری رحمان

یہ 1991 کے پانی معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے، شیری رحمان

سندھ کا زراعت کا شعبہ مجموعی قومی زرعی پیداوار میں 23 فیصد حصہ ڈالتا ہے، شیری رحمان

فصل کے موسم میں سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنے سے معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے، شیری رحمان

1991 کے پانی معاہدے کی کئی بار خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، شیری رحمان

ہم اس اہم معاملہ پر سینیٹ میں تحریک التواء جمع کر رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی حکومت ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، شیری رحمان

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے، شیری رحمان