Shahbaz Sharif 56

شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈال دیاگیاہے،وزیرداخلہ‏

وزیر داخلہ شیخ رشید

‏کابینہ منظوری کےبعدشہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالاگیا،شیخ رشید‏

شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈال دیاگیاہے،وزیرداخلہ‏

شہبازشریف کےبیرون ملک جانےسےنیب کیسزمیں تاخیرہوسکتی ہے،شیخ رشید‏

ان کے خاندان کے کئی افراد پہلے ہی مفرور ہیں،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

شہبازشریف کواگراجازت دی گئی تو واپس لانا مشکل ہوگا،وزیرداخلہ‏

بحری اورفضائی اداروں کوفیصلےسےآگاہ کردیاگیا،شیخ رشید‏

کیس کے باقی 14ملزمان بھی ای سی ایل میں ہیں،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

شہبازشریف نےضمانت دی تھی نوازشریف واپس آئیں گے،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

جس دن عدالت کافیصلہ ہوا اسی دن شہبازشریف نےٹکٹ بک کرایا،شیخ رشید‏

شہبازشریف کیخلاف7ارب کےاثاثوں کاکیس ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

شہبازشریف نےنوازشریف کولانےکےبجائےخودبھاگنےکی کوشش کی،شیخ رشید‏

ایسی کوئی اطلاع نہیں ڈیل سے باہرآئےیاڈیل سے باہر جارہے تھے،شیخ رشید‏

نوازشریف واپس نہیں آئے تو شہبازشریف نےکہاں سے آناتھا،شیخ رشید‏

شہبازشریف چاہیں تو15دن میں نظرثانی درخواست دائرکرسکتےہیں،شیخ رشید‏

نوازشریف کی واپسی کےلیے کوششیں جاری ہیں،شیخ رشید

‏زبیرنامی ان کےترجمان کہتےہیں تعلقات اچھےہوگئے،شیخ رشید‏

ہمیں خوشی ہےآپ کےتعلقات اچھےہوگئے،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

شہبازشریف کیخلاف کیس میں4وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں،وزیرداخلہ‏

عدالت کےفیصلے پرتبصرہ نہیں کرسکتا،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

ایک مجرم رات کےاندھیرےمیں پاکستان سےبھاگ رہاتھا،شیخ رشید‏

زبیرعمرنےکہاہماری ڈیل ہوگئی ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید

غزہ کی صورتحال پرعالم اسلام غم میں ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید‏

فلسطین کی صورتحال پر آج قومی اسمبلی میں بھی قراردادلائی جائےگی،شیخ رشید‏

سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانےکےلیے چین نےبھی اہم کرداراداکیا ہے،شیخ رشید‏

اپوایشن جوکچھ کرناچاہتی ہےکرلےعمران خان کامیاب ہوں گے،شیخ رشید‏

شایدسب لوگ چھٹی پرتھے عمران خان کام کررہےتھے،شیخ رشید‏

آرمی چیف نےواضح کہا ہے فوج جمہوری حکومت کےساتھ ہے،شیخ رشید