Sadiq Sanjarani 51

نہتے فلسطینی نمازیوں پر ظالمانہ تشدد نہایت بزدلانہ اقدام ہے۔  صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  کی جانب  سے مسجد اقصیٰ یروشلم میں اسرائیلی جارحیت کی پُرزور مذمت۔
سینیٹ کے اگلے اجلاس میں اس حملے کی مذمت کے لئے باقاعدہ مذمتی قرارداد لائیں گے۔ چیرمین سینٹ
نہتے فلسطینی نمازیوں پر ظالمانہ تشدد نہایت بزدلانہ اقدام ہے۔  صادق سنجرانی
فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چئیرمن سینیٹ
نام نہاد اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کی تحریک آزادی کو زیادہ دیر دبا نہیں سکتی
اس ماہ مقدس  میں اس طرح کی کارروائیاں مسلمانوں کے قبلہ اول کی توہین کے مترادف ہیں۔ صادق سنجرانی
اسرائیلی انتہا پسند اس طرح کی کارروائیوں سے باز رہیں۔  صادق سنجرانی

پاکستان فلسطین کے مسلے پر اپنے موقف قائم ہے ۔ چئیرمن سینیٹ