Saudi Arabia 18

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم عمران خان آج عمرے کی سعادت حاصل کریں گے

وزیر اعظم امام کعبہ سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ سے بھی ملیں گے

وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات ہوگی

بعد ازاں وزیر اعظم سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر منعقدہ تقریب میں خطاب کریں گے.