Sardar Usman Bazdar 40

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ

وزیراعلی عثمان بزدار نے شہر میں لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلی عثمان بزدار کا لاک ڈاون کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار

مارکیٹوں اور بازاروں کی بندش کے حوالے سے بھرپور تعاون پر تاجر برادری سے اظہار تشکر

وزیراعلی عثمان بزدار نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر انتظامیہ، پولیس،فوج اور رینجرز کی کارکردگی کو سراہا

وزیراعلی عثمان بزدار نے صفائی کے انتظامات کا بھی مشاہدہ کیا

وزیراعلی عثمان بزدار نے جیل روڈ ، فیروز پور روڈ، گلبرگ، گارڈن ٹاون ، ماڈل ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں لاک ڈاون کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلی عثمان بزدار کا صفائی کی خراب صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کی سرزنش

شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم

لاک ڈاون کے حوالے سے شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔عثمان بزدار

لاک ڈاون شہریوں کے تحفظ کیلئے ہے۔عثمان بزدار

کورونا کی صورتحال کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔عثمان بزدار

شہری مزید پابندیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو حکومت کی ہدایات پر 100 فیصد عمل کریں ۔عثمان بزدار

شہر میں صفائی کے انتظامات تسلی بخش نہیں ۔عثمان بزدار

کوڑا کرکٹ کو جلد اٹھایا جائے ۔عثمان بزدار

صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کےلیے موثر انداز میں کام کیا جائے ۔عثمان بزدار