Sheikh Rashid Ahmed 34

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا موجود ملکی صورتحال پراہم بیان

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا موجود ملکی صورتحال پراہم بیان

ٹی ایل پی کے ساتھ بات چیت چل پڑی یے ، شیخ رشید

پہلا دور کافی بہتری سے مکمل ہوا ہے شیخ رشید

سحری کے بعد دوسرا راؤنڈ شروع ہوگا، شیخ رشید

ٹی ایل پی والوں نے 11یرغمالی پولیس والوں کو چھوڑ دیا ہے، شیخ رشید

ٹی ایل پی کے لوگ مسجد رحمتہ اللعالمین جاچکے ہیں اور پولیس بھی پیچھے ہٹ گئی ہے شیخ رشید

دوسرے راؤنڈ میں باقی معاملات بھی طے پا جائیں گے، شیخ رشید

پنجاب پولیس نے کامیابی سے مذاکرات کیے ہیں، شیخ رشید

پنجاب پولیس کی پہلی میٹنگ کامیابی سے ہمکنار ہوئی یے، شیخ رشید

اللہ سے امید ہے دوسری میٹنگ. میں بھی حالات بہتری کی طرف جائیں گے، شیخ رشید

192ناکوں میں سے جو ایک ناکہ رہ گیا تھا اس میں بھی بہتری آگئی یے، شیخ رشید

بات چیت چل پڑی ہے ایک راؤنڈ مکمل ہوگیا جو مثبت رہا،شیخ رشید

صبح راؤنڈ میں اللہ سے امید ہے ٹی ایل پی سے معاملات خوش اسلوبی سے طے جائیں گے، شیخ رشید