Omar Ayub 50

ای اینڈ پی کا شعبہ تیل و گیس کی سپلائی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، عمر ایوب

اسلام آباد:آئل و گیس ای اینڈ پی کمپنیوں کے سی. ای. اوز/ ایم. ڈیز کے وفد وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات

ملاقات میں تیل و گیس کی دریافتوں و پیداوار بڑھانے پر تبادلہ خیال

تیل و گیس کمپنیوں نے ای اینڈ پی کے سیکٹر میں کئے جانے والے حکومتی اقدامات کو سراہا اور شعبے کی ترقی کیلئے شکریہ ادا کیا

ای اینڈ پی کا شعبہ تیل و گیس کی سپلائی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، عمر ایوب

موجودہ حکومت نے مقامی سطح پر تیل و گیس کی پیداوار کو بڑھانے پر کام شروع کیا ہے، عمر ایوب

ہم نے حکومت سنبھالتے ہی تیل و گیس کے بلاکس آوکشن کئے، عمر ایوب

اس سال آئل و گیس کے بیس بلاکس نیلام کئے گئے، عمر ایوب

نئے آف شور آئل و گیس کے بلاکس پر کام کیا جا رہا ہے، عمر ایوب

ای آینڈ پی کا شعبہ کی ترقی سے ملک میں وسیع کاروباری و سرمایہ کاری آئے گی، عمر ایوب

ہم نے پٹرولیم سیکٹر میں کاروبار میں آسانی کے عوامل متعارف کروائے تاکہ شعبہ ترقی کرے، عمر ایوب