Senator Sherry Rehman 24

تبدیلی کی سونامی چائے کے کپ میں طوفان بن چکی ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان بیان

‏تبدیلی سرکار کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کر کے سمجھتی ہے ملک تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمان

تبدیلی کی سونامی چائے کے کپ میں طوفان بن چکی ہے، شیری رحمان

وزارتیں وزیر تبدیل ہونے سے نہیں چلتیں، شیری رحمان

وزارتیں حکومت، وزیراعظم اور پارٹی کے وژن اور پالیسی سے چلتیں ہیں، شیری رحمان

22 سال جی جدوجہد’ میں کوئی ہوم ورک ہی کر لیتے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا آئی اے رحمان نے انتقال پر اظہار افسوس

آئی اے رحمان کے خاندان اور چاہنے والوں سے اظہار تعزیت

آئی اے رحمان کی وفات کا سن کر دلی افسوس ہوا، شیری رحمان

آئی اے رحمان کی انسانی حقوق کے حوالے سے خدمات ناقابل فراموش ہیں، شیری رحمان

آئی اے رحمان نے اپنی تمام عمر اور صلاحیتیں انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کی جدوجہد میں گزار دیں، شیری رحمان

اللہ تعالی ان کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے، آمین، شیری رحمان