Tourism 29

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر سیاحت آصف محمود نے کلر کہار میوزیم کا افتتاح کر دیا

‎وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر سیاحت آصف محمود نے کلر کہار میوزیم کا افتتاح کر دیا

‎کلر کہار میں سیاحت کو کافی فروغ دیا جا سکتا ہے: آصف محمود

‎میوزیم کے قیام سے کلر کہار آنے والے سیاحوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا: آصف محمود

‎پنجاب حکومت صوبے کے تمام سیاحتی مقامات پر میوزیم بنانا چاہتی ہے: آصف محمود

‎فوسل، انڈس اور گندھارا کے نام سے میوزیم میں تین گیلریوں بنائی گئی ہیں

‎تینوں گیلریوں میں صدیوں پرانے نوادرات رکھے گئے ہیں

‎سات ہزار قبل مسیح سے لے کر جدید دور تک کے نوادرات میوزیم میں رکھے گئے ہیں