Smart lockdown 145

پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاون پرغور مکمل

پنجاب حکومت کا مکمل لاک ڈاون پرغور مکمل

لاک ڈاون پرغور کے لئے مشاورت

کورونا کی بگڑتی صورتحال پر مکمل لاک ڈاون پر غور کیاجارہاہے۔ زرائع

کورونا کےمثبت کیسزکی شرح 19 فیصد کی حد پارکرگئی ۔ذرائع

ہسپتالوں پر بھی کورونا کے مریضوں کا شدیددباو بڑھ گیا۔ذرائع

حکومت این سی او سے کے اجلاس سے منظوری لے لی گئی

سمارٹ لاک ڈاون کے دوہفتے بھی مکمل

کل اہم اجلاس میں بڑے فیصلے کیے جائیں گے

راولپنڈی،گوجرانوالہ،فیصل آباد۔ملتان اور گجرات میں بھی لاک ڈاون کرنے کی تجویز