Sheikh Rashid Ahmed 59

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاجناح انٹرنیشل ائیر پورٹ کراچی کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاجناح انٹرنیشل ائیر پورٹ کراچی کا دورہ

امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ۔ ایگریشن حکام کی وزیر داخلہ کو بریفنگ

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کے لئے کاؤنٹرز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

مسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لئے کاؤنٹرز کی تعداد کو دوگنا کیا جائے۔

نئے کاؤنٹرز کی تکمیل اگلے ایک مہینے تک مکمل کی جائے۔

وزیر داخلہ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سندھ کو ہدایت

بیرون ملک پاکستانی ہمارا بہترین اثاثہ ہیں۔ شیخ رشید احمد

پاکستان کی معاشی ترقی میں انکا کردار سب سے نمایاں ہے۔شیخ رشید احمد

ائیر پورٹ پر ان کی بہترین دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے۔شیخ رشید احمد

ایسے اقدامات لئے جائیں جن سے پاکستان کا دنیا میں بہترین تشخص اجاگر ہو۔شیخ رشید احمد

حکومت وزیر اعظم کے ویژن کے تحت سیاحت اور تجارت کے فروغ لے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ شیخ رشید احمد

آن لائن ویزا سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔معیشت کو فائیدہ ہوگا۔شیخ رشید احمد