weather update 18

محکمہ موسمیات/بارشوں/اندھیری ژالہ باری کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات/بارشوں/اندھیری ژالہ باری کی پیشنگوئی

‏اگلے دو سےتین روز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان

بالائی اور آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی،محمکہ موسمیات

آندھی /تیز ہواؤں کے باعث گندم کی فصل جزوی طور پر متاثر ہونے کاخدشہ،محکمہ موسمیات

‏اتوار(رات) سے بدھ کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان ،چترال میں بارش ہوگی

دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد میں بارش کا امکا

ہری پور ، کوہاٹ ،بنوں، پشاور ، کرم ،وزیر ستان، میں بارش ہو گی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ، راولپنڈی،مری اٹک ،چکوال میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

‏بارشوں کے موجود ہ سپیل کےدوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ،محکمہ موسمیات

‏منگل اور بدھ کے دوران جہلم ،سرگودھا، بھکر میں بارش کا امکان

میانوالی،گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال میں بارش کا امکان

سیالکوٹ،لاہور، قصور، فیصل آباد اورجھنگ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اتوار سےمنگل کے دوران کوئٹہ،ژوب،زیارت اورچمن میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

‏ڈیرہ غازی خان،ملتان، بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان میں بارش کا امکان

سکھر ، لاڑکانہ اور ڈی آئی خان کے اضلا ع میں آندھی /جھکڑ چلنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان