Teeth 72

ہر سال 20 مارچ کو دانتوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دانتوں کی صحت کے عالمی دن پر ویڈیو پیغام

ہر سال 20 مارچ کو دانتوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، صدر مملکت

حضور ﷺ کی تقریباً 20 احادیث دانتوں کی صفائی سے متعلق رہنمائی کرتی ہیں، صدر مملکت

دانتوں کی صفائی کرنا ثواب ہے، صدر مملکت

حضورﷺ ہر وضو کے ساتھ مسواک فرماتے، صدر مملکت
فرشتہ وحی لاتا تو ساتھ مسواک کی بھی تلقین کرتا، صدر مملکت

دانتوں کی صفائی سے مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، صدر مملکت

بچے ، خواتین اور مرد دانت صاف کرنے کی عادت اپنائیں، صدر مملکت

میری کاوشوں سے 20 مارچ کو دانتوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، صدر مملکت

پاکستانی قیادت کی وجہ سے دانتوں کی صحت کا عالمی دن مقرر ہوا، صدر مملکت