Captain Safdar 18

سینیٹرشیری رحمان کی کیپٹن صفدر پر حملے کی مذمت

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان سینیٹرشیری رحمان کی کیپٹن صفدر پر حملے کی مذمت

اس طرح کے واقعات انتہائی افسوسناک اور نقصاندہ ہیں، شیری رحمان

سیاسی کارکنوں کو برداشت کا درس دیا جائے، شیری رحمان

بدتمیزی کی اس سونامی نے ملک کی سیاست کو شدید نقصان پہنچایا ہے، شیری رحمان

گالی گلوچ برگیڈ اب تشدد پر اتر آئی ہے، شیری رحمان

تحریک انصاف کی قیادت ہوش کے ناخن لے، شیری رحمان

یے رواج کسی کے فائدے میں نہیں، شیری رحمان

کارکان وہی کرتے ہیں جو ان کے لیڈرز ان کو سکھاتے ہیں، شیری رحمان

تحریک انصاف اس طرح کے واقعات کی مذمت کرے اور ان کو روکے، شیری رحمان