Iraq 19

عراق کو پاکستان کیساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، عراقی سفیر حامد عباس

پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس کا سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات،

ملاقات میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات، موجودہ عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا،

عراق اور پاکستان کے مابین رشتہ تاریخی اور مذہبی ہے اور جڑیں بہت گہری ہیں، سینیٹر رحمان ملک

عراق ایک اہم مسلم ملک ہے اور اُمّہ کی اتحاد کیلئے اہم کردار ادا کرسکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

وقت کی ضرورت ہے کہ عراق میں امن بحال ہو اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو، سینیٹر رحمان ملک

عراق کو پاکستان کیساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، عراقی سفیر حامد عباس

عراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، عراقی سفیر حامد عباس

پاکستان اور عراق شروع سے ہی بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہینگے، عراقی سفیر حامد عباس

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، عراقی سفیر

سینیٹر رحمان ملک کی دھشتگردی کیخلاف بہادرانہ آواز اور کردار کو سراہتا ہوں، عراقی سفیر

پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر سینیٹر رحمان ملک کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عراقی سفیر حامد عباس

سینیٹر رحمان ملک کی علمی کام اور تصانیف کی تعریف کرتا ہوں، عراقی سفیر حامد عباس

داعش پر سینیٹر رحمان ملک کی کتاب نہایت اہمیت کا حامل ہے، عراقی سفیر

دونوں قائدین نے دنیا بھر میں دھشتگردانہ واقعات اور انسانی حقوق کی پامالی کی مزمت کی،

سینیٹر رحمان ملک نے عراقی سفیر حامد عباس کو اپنی پانچ کتابوں کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا،