Qamar Javed Bajwa 60

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ، آئی ایس پی آر‏

آئی ایس پی آر

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ، آئی ایس پی آر‏

آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی،آئی ایس پی آر‏

آرمی چیف نےفوجی جوانوں سےگفتگوکی،چھوٹےہتھیاروں سےفائرنگ کامشاہدہ کیا‏

آرمی چیف نےفوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت کےاعلٰی معیارکوسراہا‏

آرمی چیف نےافسروں،جوانوں کواپنےپیشےپرفوکس رہنےکی تلقین کی،آئی ایس پی آر‏

آرمی چیف نےافسروں ،جوانوں کوبدلتےخطرےسےباخبررہنےکی تاکیدکی،آئی ایس پی آر