Corona vaccine 56

صدر مملکت/کورونا ویکسین

صدر مملکت/کورونا ویکسین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا کی ویکسین لگوانے کوویڈ ویکسینیشن مرکز، ترلائی (اسلام آباد) پہنچے

صدر مملکت اور بیگم ثمینہ عارف علوی کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی

دنیا بھر میں اشرافیہ نے لائن توڑ کر ویکسین لگوائی، صدر مملکت

پاکستان میں عمر کے حساب سے اپنی باری پر ویکسین لگائی جارہی ہے، صدر مملکت

میں نے 1166 پر رجسٹر کیا اور نمبر آنے پر ویکسین لگوائی، صدر مملکت

حکومت نے ویکسینیشن کا آسان اور بہترین نظام بنایا ہے، صدر مملکت

ویکسین ملنے کے باوجود احتیاط جاری رکھیں، صدر مملکت

کورونا کی تیسری لہر کے پیشِ نظر ماسک پہننا، ہاتھ دھونا اور فاصلہ برقرار رکھنا جاری رکھیں، صدر مملکت

حکومت کے اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی اپنانے سے معاشی نقصان کم ہوا، صدر مملکت